,

کالے پیڑوں کا جنگل کالے دیوؤں کا سایہ

499.00

وَادیئ گلُپوش کے اُن ریشم مزاج بلبلوں
کے نام
جو کالے پیڑوں کے جنگل کے درمیان
کالے دیوؤں کے سایوں میں بھی چہچہاتے رہتے ہیں۔

نام: ریاض احمد بٹ

قلمی نام: ڈاکٹر ریاض توحیدی کشمیری

ولدیت: غلام احمد بٹ

پتہ: وڈی پورہ ہندوارہ کپوراہ کشمیر

رابطہ نمبر: 9906834877

تعلیم:

ایم ۔ اے(اردو) ایم۔ فل۔ پی۔ ایچ۔ ڈی(اقبالیات ) کشمیریونیورسٹی۔

ایوارڈ: بیسٹ اسکالر ایوارڈ ( گولڈ میڈل) کشمیر یونیورسٹی

تصانیف:

1. جہان اقبال (تنقید وتحقیق 2010)

2. کالے پیڑوں کا جنگل (افسانے 2011)

3. ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم بحیثیت اقبال شناس(تحقیق….دو ایڈیشن 2012)

4. کالے دیووں کا سایہ(افسانے 2014)

5. معاصر اردو افسانہ۔۔ تفہیم و تجزیہ جلد اول(تنقید2018)

6. کالے پیڑوں کا جنگل۔۔۔ کالے دیووں کا سایہ۔۔۔ (مجلد دوسرا ایڈیشن 2019)

7. معاصر اردو افسانہ۔۔۔ تفہیم و تجزیہ جلد دوم۔(2024)

8. کالے پیڑوں کا جنگل کالے دیووں کا سایہ (مجلد تیسرا ایڈیشن 2024)

Email:drreyaztawheedi777@yahoo.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کالے پیڑوں کا جنگل کالے دیوؤں کا سایہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top