سلوکِ شناسی مع اوراد و وظائیف” تشنگانِ راہِ سلوک کے لئے جامع اور پُرمغز خلاصہ ہے جس سے طالبین سلوک کی راہ کو پاٹ کر اپنا رِشتۂ رب کے حضور جوڑ سکتے ہیں۔ اِس کتاب میں مصنف نے اسرارِ طریقت کے کھولنے کا ایک نیا اسلوب اختیار کیا ہوا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ سلسلہ کے طالبین کے لئے اوراد و وظائیف کا نصاب مرتب کرکے مریدی سے مراد تک کی رسائی حاصل کرنے کے راستے بتلائے ہیں۔ کتاب کا ہر باب جامع مگر اسرار و رموز سے پُر ہے اور پھر مراقبات کے لئے تصاویر کا البم غور طلب ہے۔ متلاشیانِ راہِ سلوک کے لئے یہ کتاب ایک ایسا نسخہ ہے جو ایک طالب کو سلوک شناس ہونے کے گُر سکھلانے میں مدد گار ہو سکتی ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.