Sale!
, ,

کنجوس پرنسپل

Original price was: ₹350.00.Current price is: ₹299.00.

گذشتہ صدی میں اردو کے افسانوی ادب نے تعمیر و ترقی کی کئی منزلیں طے کی ہیں اور یہ پیش رفت بڑی تیز رفتار اور پہلو دار رہی ہے۔ ملک کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی حالات میں بڑی نتیجہ خیز تبدیلیاں رونما ہوئیں ان کے اثر سے انسانی رشتے اور سماجی رویے بھی بدلے، اظہار و اسلوب میں بھی نئے پیرائے اپنائے گئے۔ یہی وجہ ہے کہ زیر نظر کتاب میں جہاں چند شاہکار کہانیاں مشترک ہیں وہاں بہت سی کہانیاں ایسی بھی ہیں جو مشترک نہیں ہیں۔ زیر نظر کتاب افسانوی مجموعے میں مصنف نے بھی موجودہ سماجی، معاشرتی، اقتصادی حالات کو افسانوی رنگ میں خوب رنگا ہے اور انسان کی اصل ابتدائی، اس کی منزل، ارد گرد کا ماحول، انفرادی اور اجتماعی زندگی، نفس انسانی، شیطانی وسوسے، کردار اور ضمیر غرض ہر فرد سے وابستہ حالات کو اس افسانوی مجموعہ میں اجاگر کیا ہے۔ کتاب کا مطالعہ کرنے سے ہر فرد ایسا محسوس کرے گا گویا یہ سارے حالات و واقعات اس کے ارد گرد گھوم رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اپنی رفیقہ حیات اور دختر نیک اختر قرۃ العین کا ذکر ضروری ہے جنہوں نے وقتاً فوقتاً تصحیح کر کے میری مدد کی، اپنے دوستوں کا شکریہ بھی ضروری ہے خصوصاً ڈاکٹر میر ساجد حسین جن کی دلچسپی سے میری حوصلہ افزائی ہوئی۔

Majid Majeed A university professor, proficient in writing Islamic books and situational Drama’s.. A visionary and a dignified citizen born and brought …. up in J&K Srinagar You may reach author at majid.majeed11@gmail.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کنجوس پرنسپل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top